4

ودہاربا نے رانجی ٹرافی جیت لی

ناگ پور (سپورٹس ڈیسک)ودہاربا نے سوراشٹر کو فائنل میں 78 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ رانجی ٹرافی جیت لی۔
سو راشٹر کی ٹیم206رنز کے تعاقب میں دوسری اننگز میں 127رنز بنا سکے ۔فاتح ٹیم کے سنیل پٹیل 102رنز بنا کر پلیئرآف دی میچ کے حقدار ٹھہرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں