4

مرکنٹائل ایکسچینج: 4.6ارب کے سودے

کراچی (بزنس رپورٹر )مرکنٹائل ایکسچینج میں 4.6ارب روپے کے سودے ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق کموڈٹی انڈیکس3637پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،سودوں کی مجموعی تعداد8199رہی، زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.388 ارب روپے رہی جب کہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.335 ملین روپے رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں