1

عالیہ نے کنگنا سے معافی مانگ لی

ممبئی(شوبزڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کی تنقید پر برامنائے بغیر ان سے معافی مانگ لی۔چند روز قبل کنگنا رناوت نے اداکارہ عالیہ بھٹ کو ان کی فلم مانیکرنیکا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایاتھا۔عالیہ بھٹ نے کہا کہ امید کرتی ہوں کنگنا مجھے ناپسند نہیں کرتیں اور ناہی میں نے جان بوجھ کر ان کا دل دکھایا ہے لیکن میں پھر بھی کنگنا سے معافی مانگتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں