3

صوبائی وزیر محنت آج کاٹی کا دورہ کرینگے

صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت غلام مرتضیٰ بلوچ آج جمعہ کو کاٹی کا دورہ کر یں گے۔ ترجمان کاٹی کے مطابق ..
کراچی(بزنس رپورٹر)غلام مرتضیٰ بلوچ اپنے دورے کے دوران کاٹی کے چیئرمین اور دیگر رہنماؤں سے ملاقات میں صوبے میں محنت کشوں کو درپیش مسائل اور اس کے حل کے حوالے سے سرمایہ کاروں و تاجروں سے تبادلہ خیال کر یں گے ۔ملاقات میں سوشل سیکیورٹی اور دیگر معاملات بھی زیر بحث آئینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں