9

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟

حمل

09فروری ہفتہ۔ انعام وغیرہ یا پرائز بانڈ ز نکل سکتے ہیں۔شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن بھی مزید بہتر ہوگی۔مسائل کا مثبت حل نکل سکے گا۔

ثور

09فروری ہفتہ۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔

جوزا

09فروری ہفتہ۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ حاسدین کے بد ارادوں سے بچے رہیں گے۔

سرطان

09فروری ہفتہ۔ وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔والدین کا تعاون حاصل رہے گا۔شخصیت میں نکھار کے ساتھ سوچ میں بھی پختگی آئے گی ۔

اسد

09فروری ہفتہ۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خاص خیال رکھیں۔نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔ سفر درپیش آسکتا ہے۔

سنبلہ

09فروری ہفتہ۔ اولاد کا ساتھ رہے گا۔ جس سے مصروفیت میں کمی ہو سکے گی۔ شریک حیات مدد گار ثابت ہوگا۔ آپ کا سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔رشتہ دار پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔

ضرور پڑھیں: حامد میر نے عمران خان کو ایف بی آر کی ’شکایت‘ لگادی مگر کیوں؟ ایسی وجہ سامنے آگئی کہ آپ بھی سوچ میں پڑجائیں گے
میزان

09فروری ہفتہ۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔ صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

عقرب

09فروری ہفتہ۔ دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا جس کے باعث طبیعت خوشگوار رہے گی۔نصیب یاوری کرنے سے بہت سے پیچیدہ مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی آئے گی۔

قوس

09فروری ہفتہ۔ کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ کسی نئے پارنٹر کی شراکت سے کاروباروسعت اور مزید منافع بخش ہو جائےگا۔ آمدن میںاضافہ کا امکان ہے۔

جدی

09فروری ہفتہ۔ کسی بزرگ سے ملاقات کے روحانیت کے شوق میں اضافہ ہو سکے گا۔اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔ زیادہ تر توجہ محبت سے متعلقہ معاملات پر رہے گی۔

دلو

09فروری ہفتہ۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات بہتر طور پر حل ہو سکیں گے۔ذہن پر سکون رہے گا۔ شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن بھی مزید بہتر ہوگی۔

حوت

09فروری ہفتہ۔ روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گا۔ دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں