13

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

حمل

05فروری منگل۔ صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ گھر کی سجاوٹ کر سکیں گے۔ مالی پوزیشن کی بہتری کیساتھ گھریلو مسائل بھی حل ہو سکیں گے۔

ثور

05فروری منگل۔ ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔

جوزا

05فروری منگل۔ کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔

سرطان

05فروری منگل۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔جذبات و غصے پر قابو پانے کی کوشش کیجئے ورنہ نقصان دہ ثابت ہوگا۔زیادہ تر توجہ تخلیقی کاموں کی طرف رہے گی۔

اسد

05فروری منگل۔ ملازم پیشہ افراد کیلئے یہ ہفتہ خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ سواری لے سکیں گے۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بنا سکیں گے۔بہت سے کام خود بخود سُدھر جائیں گے۔

سنبلہ

05فروری منگل۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

میزان

05فروری منگل۔ کیرئیر سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ ملازمتی امور میں جلد بازی سے گریز کریں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔جنس مخالف کا کوئی فرد خاص توجہ کا مرکز بنا رہے گا۔

عقرب

05فروری منگل۔ کاروباری معاملات و معاہدات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت و کاروبار سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔

قوس

05فروری منگل۔ آپ اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ خواہشات کے مطابق کام ہو سکے گا۔ اولاد کا ساتھ رہے گا جس سے مصروفیت میں کمی ہو سکے گی۔ ڈرائیونگ کرتے وقت احتیاط برتیں۔

جدی

05فروری منگل۔ کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔ دوست احباب کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ ہمسائیوں و دوستوں کا تعاون حاصل ہوگا۔

دلو

05فروری منگل۔ محنت رنگ لائے گی اور اہم کام مکمل ہونے سے فائدہ ہو سکے گا۔ رشتے داروں کا تعاون رہے گا جس سے مسائل میں کمی ہوگی ۔ آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔

حوت

05فروری منگل۔ خاص احتیاط کی ضرورت ہے۔ غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ دوستوں کا تعاون حاصل رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں