5

دریاء سندھ میں پانی کی کمی سے جناح بیراج کے مقام پر دریا خشک ہو گیا

داؤدخیل (نامہ نگار)دریاء سندھ میں پانی کی کمی سے جناح بیراج کے مقام پر دریا خشک ہو گیا ہے نہر تھل کی بندش کی وجہ سے بھی جناح بیراج کے اپر ایریا میں پانی کم ہو اہے لیکن اس وقت جناح بیراج کے مقام پر دریا کے عین درمیان میں ریت کا بہت بڑا ذخیرہ بن گیا ہے جس سے جناح بیراج پل کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں دریاؤں میں پانی میں کمی ہو رہی ہے اور اس وقت ہر سال جناح بیراج کے مقام پر پانی میں کمی ہو رہی ہے اور ذرائع کے مطابق ہر سال پانی میں 50ہزار کیوسک تک پانی کم ہو رہا ہے اس سے قبل جناح بیراج پر پانی کی ایسی صورتحال پید انہیں ہو ئی ہے نہر تھل کی بندش کے بعد دریا سندھ میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں