6

KIPS کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات

اسلام آ باد : KIPS کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم انعامات راولپنڈی آرٹ کونسل میں منعقد کی گئی
جس میں KIPSاسلام آباد اور راولپنڈی کیمپسز کی انتظامیہ،اساتذہ ، ریجنل ہیڈ، طلباء ، والدین نے شرکت کی ۔مہمان خصوصی KIPSکے چیف ایگزیکٹو عابد وزیر خان تھے ۔ اس موقع پر بورڈ اور انٹری ٹیسٹ 2018میں ٹاپ پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کو تحائف دئیے گئے ۔ MDCAT-UHS 2018میں اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کو گاڑی کا تحفہ دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں