15

سرفراز اور حسن کی ریکارڈ پارٹنر شپ

لاہور (سپورٹس رپورٹر )کپتان سرفراز احمد اور حسن علی نے ریکارڈ پارٹنر شپ قائم کردی ۔جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کپتان سرفراز احمد اور حسن علی نے ریکارڈ پارٹنر شپ قائم کردی ۔جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں دونوں کھلاڑیوں نے نویں وکٹ پر 90 رنز کی پارٹنر شپ بنا کر ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل شعیب ملک اور محمد سمیع نے نویں وکٹ پر73 رنز بنائے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں