6

18 سالہ حسینہ نے مس بیلجیم کا تاج سر پر سجالیا

برسلز (آئی این پی )بیلجیم کے دار الحکومت برسلز میں51ویں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا،مقابلے میں شرکت کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے آنیوالی 30حسیناؤں نے حصہ لیا۔مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے 8 حسیناؤں کا انتخاب کیا گیا جبکہ ججز اور حاضرین کے متفقہ ووٹ کے بعد 18سالہElena Castro Suarezنامی حسینہ نے ‘مس بیلجیم2019’کا ٹائٹل حاصل کرکے تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ حسینہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں