7

کرتارپورراہداری سے قادیانیوں کو ریلیف دیاگیاتویہ ظلم ہو گا، مولانا اکرم طوفانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بزرگ مذہبی سکالر،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری مولانامحمداکرم طوفانی نے کہاہے کہ کرتارپورراہداری سے قادیانیوں کوکوئی ریلیف دیاگیاتویہ حکومت بڑاظلم کمائے گی
انہوں نے کہاکہ ملک میں غیرملکی ایجنڈے پرجس نے بھی عمل کیاوہ ذلیل ہوا ،موجودہ حکومت ماضی سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی پالیسیوں کووضع کرے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں