9

ڈ ی سی آفس آنیو الے سا ئل نا اُ مید ہو کر لو ٹنے لگے

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )اُ مید لیکر ڈ ی سی آفس آنیو الے سا ئل نا اُ مید ہو کر لو ٹ جا تے ہیں، درخواستوں پر ڈ سکس پٹ اپ کے الفا ظ لکھے جا تے ہیں جن پر ما تحت عملہ تو جہ ہی نہیں دیتا ، ڈ پٹی کمشنر کا منصب مصیبت زدہ لو گو ں کیلئے آخر ی اُ مید ہو تا ہے ،ضلعی انتظامیہ کے د فترو ں میں عوام کیساتھ عجیب و غر یب سلو ک ہو ر ہا ہے ،حکو مت پا لیسی کے مطا بق ڈ ی سی سمیت دیگر انتظامی افسرا ن اپنے د فا تر کے د روازے کھلے ر کھے ہو ئے ہیں تبی سر سے ڈ ب بلو چا ں تک سینکڑوں کلو میٹڑ کا سفر طے کر کے مصیبت زد ہ لو گ ڈ ی سی آفس پہنچتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں