14

قومی کھیل ہاکی برباد کرنے والوں کو این آر او نہیں ملے گا ، نوید عالم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )سابق قومی کھلاڑی نوید عالم نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک ہاکی پر لگائے گئے سات کروڑکی فرانزک تحقیقات کرائی جائے…
جبکہ قومی کھیل کو برباد کرنیوالوں کو این آر او نہیں ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کانگریس ممبران کو آج تک آڈٹ شدہ اکاؤنٹس مہیا نہیں کئے گئے ، اخراجات اور آمدن ذاتی خواہشات پر استعمال ہوئے اور قومی کھیل کے ساتھ یہ مذاق اب بند ہونا چاہئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں