8

فرانس:حکومت مخالف پیلی واسکٹ تحریک کا احتجاج جاری

یرس(اے ایف پی)فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف پیلی واسکٹ تحریک کے ہزاروں کارکنوں نے ‘‘شہری خطرے میں ہیں’’ کے بینر اٹھا کر گزشتہ روز احتجاج کیا۔مظاہرین نے احتجاج کے دوران ہلاک ہونیوالوں کے علامتی سیاہ کفن بھی اٹھا رکھے تھے ۔ پولیس کے مطابق دارالحکومت میں مظاہرین کی ریلی پرامن تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں