8

سرگودھابینچ کیلئے وزیر اعلیٰ،وزیر قانون نے تعاون کا یقین دلایا،ملک زبیر

میانوالی ( نامہ نگار )ملک زبیر سعید اعوان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں منتخب ہونے والے صدر بار محمد ریاض خان آف جھامبرہ سے وزیراعلی ٰپنجاب بزدار سے ملاقات تاریخی اہمیت کی حامل تھی…
اس ملاقات کے سرگودھابینچ اولین ایجنڈاتھاجس پروزیراعلیٰ اور وزیر قانون نے نہ صرف تائید وحماعت کی بلکہ اس کے لئے مکمل تعاون کایقین دہانی کرائی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں