7

سانحہ سا ہیوال میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، ثناﷲ خان مستی خیل

جنڈانوالہ:ایم این اے ثناﷲ خان مستی خیل نے کہا ہے کہ سانحہ سا ہیوال میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں
ایسی درندگی کرنے والوں کو کسی بھی محکمہ میں نہیں ہونا چا ہئے یہ کیس ہماری حکومت کے لئے ٹیسٹ کیس ہے ، انشاﷲ مجرموں کو انجام تک پہنچایا جائے گا ، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو جلد از جلد حقائق قوم کے سامنے رکھنے چائیں اور ملوث اہلکاروں اور ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیا جائے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں