5

سانحہ ساہیوال دہشت گردی ،بربریت کی بد ترین مثال ہے ، چو دھر ی عبدالرزاق

کندیاں:سابق صدر تحصیل بار پپلاں چو دھر ی عبدالرزاق ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال دہشت گردی ،ظلم وستم اور بربریت کی بد ترین مثال ہے پوری قوم اس سانحہ پر خون کے آنسو رو رہی ہے
ذمہ داران کو سر عام تختہ دار پر لٹکا کر نشان عبرت بنایا جائے ،گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس بے دردی سے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے معصوم بچوں کی آنکھوں کے سامنے ان کے والدین کو گولیوں سے چھلنی کیا تاریخ میں ایسی دہشت گردی کی مثال نہیں ملتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں