7

زیر حراست اشتہاری کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

شاہپور صدر (نامہ نگار )زیر حراست اشتہاری کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شاہپورصدر نے لڑائی جھگڑے میں ملوث اشتہاری احمد شیر نے دوران تفتیش جھگڑے میں آتشیں اسلحہ استعمال کرنے کا اعتراف کیا،پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر اس کی رہائش گاہ سے پستول برآمد کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں