7

حکومت وعدے پورے کریگی،فرحت یاسمین جنجوعہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پی ٹی آئی شعبہ خواتین ونگ تحصیل صدر میڈم فرحت یاسمین جنجوعہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے..
اب پاکستان میں سرمایہ کار ی کے مزید مواقع سامنے آ رہے ہیں پی ٹی آئی کی حکومت نے حکومت میں آنے سے پہلے عوام سے جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر رہی ہے اور باقی جو رہ گئے ہیں انشاء اﷲ وہ بھی جلد پورے کیے جائینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں