7

حفصہ نیشنل سکو ل بھیرہ میں سپورٹس فیسٹول ،انعامات تقسیم

بھیرہ (نا مہ نگار ) حفصہ نیشنل سکو ل بھیرہ میں سپورٹس فیسٹول میں اعلیٰ کارکر دگی دکھا نے والے طلبا ء و طالبا ت میں انعاما ت تقسیم کئے گئے ،طلبا ء و طا لبا ت نے کر کٹ ،رسہ کشی ،دوڑ ،فٹ با ل اور دیگر کھیلو ں کے مقا بلہ جا ت میں حصہ لیا، نما یا ں کار کر دگی دکھا نے والوں کو ٹرافیا ں ،اسناد اور دیگر انعامات دئیے گئے ، پر نسپل مر یم میر نے کہا کہ کھیل نو جو ا ن نسل کی جسما نی نشو ونما ء میں اہم کر دار اداکر تے ہیں ،بھیر ہ پر یس کلب کے چیئر مین شا ہین فاروقی اور ایڈمنسٹر یٹر میا ں سلیم الدین نے بھی خطاب کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں