14

ٹرمپ ،کم جون ان کی فروری کے آخر میں ممکنہ ملاقات، جنوبی کوریا کا خیر مقدم

سیول(دنیا مانیٹرنگ)جنوبی کوریا نے امریکی صدر اور شمالی کوریاکے رہنما کی فروری میں ممکنہ ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے
جنوبی کوریا نے امریکی صدر اور شمالی کوریاکے رہنما کی فروری میں ممکنہ ملاقات کا خیر مقدم کیا ہے ۔ سیول سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اور کم جونگ ان کی دوسری ملاقات یقینی طور پر جزیرہ نما کوریا میں امن کے قیام کے لیے انتہائی اہم ثابت ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں