16

نواز شریف کو جیل میں سہولتیں نہیں دی جارہیں :پیر فاروق بہاؤالحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سینئر مسلم لیگی راہنما پیر فاروق بہاؤالحق شاہ سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) تحریک انصاف کی حکومت کو نہیں گرائے گی
بلکہ انکی جمہوری مدت کو پورا کرائے گی۔ تحریک انصاف کی حکومت خود ہی اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی ۔ پیر فاروق بہاؤ الحق شاہ نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں سہولتیں فراہم نہیں کی جا رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں