30

میانوالی: ڈاکوئوں کی گھر میں گھس کر لوٹ مار

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر)نامعلوم چور ایک گھر سے نقدی سمیت6تولہ طلائی زیورات لے اڑے تھانہ داؤدخیل میں دی گئی
درخواست میں نواحی علاقہ پکی شاہ مردان کے سکونتی محمد لطیف نے بیان کیا ہے کہ نامعلوم چور اس کے گھر میں گھس آئے اور گھر میں موجود 10ہزار روپے نقد اور 6تولہ وزنی طلائی زیورات چوری کرکے لے گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں