17

شام:امریکی بمباری سے 4بچوں سمیت16 ہلاک

دمشق(دنیا مانیٹرنگ)شام کے جنوبی علاقے بغووز میں امریکی جنگی طیاروں کے فضائی حملے میں 4 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے
شام کے جنوبی علاقے بغووز میں امریکی جنگی طیاروں کے فضائی حملے میں 4 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے ۔امریکی اتحادی فورسز کی جانب سے کارروائی کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ 16 ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں