16

دریاخان :افسروں کی ملی بھگت، بس سٹینڈ کا ٹھیکہ نیلام نہ ہو سکا

دریاخان :میونسپل کمیٹی کا عملہ روزانہ ہزاروں روپے کا محکمہ کو ٹیکہ لگانے لگا: رپورٹ
میونسپل کمیٹی افسروں کی نااہلی یا ملی بھگت امسال بس سٹینڈ کا ٹھیکہ نیلام نہ ہو سکا وصولی کرنے والا میونسپل کمیٹی کا عملہ روزانہ ہزاروں روپے کا محکمہ کو ٹیکہ لگانے لگاافسروں کے گھر کا خرچہ اور بچوں کے اخراجات بھی مبینہ طور وصولی سے ادا ہونے کا انکشاف ہوا ہے خزانہ میں نصف وصولی جمع ہونے سے ہزاروں روپے روزانہ کی بنیاد پر محکمہ کو نقصان پہنچنے لگا مبینہ طور پر ٹھیکے جات میں میونسپل کمیٹی کے افسر رکاوٹ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں