20

حکومت انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے :ڈاکٹر نادیہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے و رہنماء پی ٹی آئی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان سی پیک منصوبوں کی قبل ازوقت تکمیل سے پاکستان کومعاشی طورپرمستحکم کرناچاہتے ہیں
وطن عزیزکومعاشی بدحالی اوردیگرمسائل سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی حکومت انقلابی اقدامات اٹھارہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں