Home کاروبار مرکنٹائل ایکس چینج میں5.5ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکس چینج میں5.5ارب روپے کے سودے

پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,697 کی سطح پر بند ہوا۔
کراچی(بزنس رپورٹر) میٹلزو انرجی اورکوٹس/ فاریکس کے 5.5ارب مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 8,233 رہی۔سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.509 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.018 ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 111.853 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 38.232 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 11.519 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 8.022 ملین روپے رہی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

محکمہ انہار کے افسر پانی چوری میں ملوث, فصلیں سیراب کرنیکا ریٹ مقرر, بیلداروں کے زریعہ وصولی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزارت داخلہ پنجاب کے خصوصی ٹاسک پر حساس ادارے کی جانب سے حالیہ خفیہ …