Home پاکستان پہلی بار قومی اسمبلی میں با جماعت نماز کی ادائیگی

پہلی بار قومی اسمبلی میں با جماعت نماز کی ادائیگی

مولانا اسعد محمود نے اسپیکر ڈائس کے سامنے نماز مغرب کی امامت کرا ئی
اسلام آباد(نمائندہ دنیا )قومی اسمبلی میں ہی پہلی بار نماز کی ادائیگی کی گئی، اپوزیشن ارکان جب جے یو آئی (ف)کے پارلیمانی رہنما مولانا اسعد محمود کو وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف قرار داد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کر رہے تھے تو اس دوران نماز مغرب کا وقت ہو گیا تو مولانا اسعد محمود نے سپیکر ڈائس کے سامنے ہی نماز کی امامت کرا دی جس میں جے یو آئی (ف) اور مسلم لیگ ن کے ارکان بھی شامل ہو گئے ، جس پر سپیکر نے نماز مغرب کیلئے 10منٹ کا وقفہ کر دیا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

محکمہ انہار کے افسر پانی چوری میں ملوث, فصلیں سیراب کرنیکا ریٹ مقرر, بیلداروں کے زریعہ وصولی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزارت داخلہ پنجاب کے خصوصی ٹاسک پر حساس ادارے کی جانب سے حالیہ خفیہ …