Home سرگودھا صفائی کے بہترین انتظامات اور ڈمپر لوڈر گاڑیوں کی دیکھ بھال پر تعریفی سرٹیفکیٹ

صفائی کے بہترین انتظامات اور ڈمپر لوڈر گاڑیوں کی دیکھ بھال پر تعریفی سرٹیفکیٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا شہر میں صفائی کے بہترین انتظامات کرنے اور ڈمپر لوڈر سمیت گاڑیوں کی دیکھ بھال کرنے پر سینٹری سپر وائزر رانا راشد کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل راؤ طارق سمیت دیگر نے کہا کہ شہر کے مسائل وسائل سے زیادہ ہیں اس کے باوجود رانا راشد کی قیادت میں کارپوریشن عملہ کوشاں ہے ،اورصفائی کا نظام بہتر ہو رہا ہے اس موقع پر رانا راشد نے کہا کہ پہلے سے بڑھ کر صفائی کی صورتحال بہتر سے بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حی…