Home سرگودھا سالانہ میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی اختتام پذیر

سالانہ میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی اختتام پذیر

شاہپورصدر (نامہ نگار )شاہپورسٹی میں منعقدہ سالانہ میلہ حضرت شاہ شمس شیرازی اختتام پذیر ہوگیا،اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایم این اے سید جاوید حسنین شیرازی اورمعروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں سیف الرحمٰن تھے ، تقریب میں کبڈی اور نیزہ بازی کے کھیلوں کے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔ جبکہ ایم این اے سید جاویدحسنین شیرازی اور چیئرمین سید ماجد علی شاہ کی طرف سے میاں سیف الرحمٰنکو یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حی…