Home سرگودھا حکو مت گرا نے کے دعو یدار احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، محمود بخش گیلانی

حکو مت گرا نے کے دعو یدار احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، محمود بخش گیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تحریک انصاف کے رہنما محمود بخش گیلانی نے کہا ہے کہ حکو مت کو عوا م نے پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے حکو مت گرا نے کے دعو یدار احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، مو لا نا ڈیز ل عوامی مینڈیٹ کی تو ہین کر نا بند کریں، با شعورعوا م سازشی سیاستدا نو ں کو مکمل طور پر مسترد کر چکے ہیں، پور ی قو م اسوقت وز یر اعظم عمران خان کی قیا د ت میں پاکستا ن کو مسائل اور بحرا نو ں سے نکالنے کی جدو جہد میں پرعزم ہے آنے وا لا وقت پاکستان کو مسائل اور مشکلا ت سے نکالنے کا باعث بنے گا۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حی…