Home خوشاب حلقہ پی پی84کے لئے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، ملک احسان ٹوانہ

حلقہ پی پی84کے لئے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائیں گے ، ملک احسان ٹوانہ

نور پور تھل :چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ ملک محمد احسان اﷲ ٹوانہ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی84کے لئے فنڈز کے اجراء کیلئے اعلیٰ حکام سے بہت جلد ملاقات کر کے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے ۔، انہوں نے کہا کہ پی پی84کے کئی ایک سکولوں کی اپ گریڈیشن ہو چکی ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حی…