Home کھیل سٹیون سمتھ نے کوچنگ شروع کردی

سٹیون سمتھ نے کوچنگ شروع کردی

سابق آسٹریلین کپتان سٹیون سمتھ نے کوچنگ کے میدان میں قدم رکھ دیئے ۔
ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلین کپتان سٹیون سمتھ نے کوچنگ کے میدان میں قدم رکھ دیئے ۔ ان کی خدمات مقامی کلب سندرلینڈ نے حاصل کی ہیں جہاں وہ نوعمر کھلاڑیوں تک اپنا وسیع تجربہ منتقل کرینگے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

محکمہ انہار کے افسر پانی چوری میں ملوث, فصلیں سیراب کرنیکا ریٹ مقرر, بیلداروں کے زریعہ وصولی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزارت داخلہ پنجاب کے خصوصی ٹاسک پر حساس ادارے کی جانب سے حالیہ خفیہ …