دی بینک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرزنے سال 2018 کے مالیاتی حسابات کی منظوری دے دی ۔
لاہور(پ ر) بینک نے سال 2018 کے دوران29فیصد اضافے سے 20.1 ارب روپے قبل از ٹیکس منافع کمایا ۔ ادارے کی نان مارک اپ / انٹرسٹ آمدن 3.7 ارب روپے رہی جبکہ فی حصص آمدن 2.86 روپے رہی ۔اس دوران اثاثہ جات بڑھ کر 714.4 ارب روپے ہوگئے جب کہ ڈپازٹس 595.6 ارب روپے کی سطح پرجا پہنچے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

محکمہ انہار کے افسر پانی چوری میں ملوث, فصلیں سیراب کرنیکا ریٹ مقرر, بیلداروں کے زریعہ وصولی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) وزارت داخلہ پنجاب کے خصوصی ٹاسک پر حساس ادارے کی جانب سے حالیہ خفیہ …