جا ئیداد خر ید و فروخت اور ملکیت دستا و یزات کی تیا ر ی کا سابقہ طریقہ کا ر بحا ل رکھنے کا مطالبہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صد ر پراپرٹی ڈ یلرز ایسوسی ایشن کینٹ سرکل جو اد خر م وڑائچ سئینر نا ئب صد ر ملک صداقت علی اعوا ن جنرل سیکرٹر ی شیخ عارف نے مطالبہ کیا ہے کہ رجسٹر ی سے رجسٹر ی ہو نے کے حا لیہ فیصلے سے سائلین کیلئے بہت سے مسائل پیدا ہو نے کے ساتھ ساتھ کر پشن بھی بڑھے گی ا س لیے جا ئیداد خر ید و فروخت اور ملکیت دستا و یزات کی تیا ر ی کے سابقہ طریقہ کا ر کو بحا ل ر کھا جا ئے مینو ل فرد پر جو رجسٹر یا ں ہو ر ہی تھی ا ن کو بھی جا ر ی رکھا جا ئے ا، جا ئیداد فرد کا خاتمہ بہت سے مسائل پیدا کر نے کا با عث بنے گا اس لیے متعلقہ حکام سابقہ طریقہ کار کو بحا ل ر کھیں بصورت د یگرا س فیصلہ کے خلا ف پر اپرٹی ڈیلرز قا نو نی کا روا ئی کے لیے متعلقہ فورم سے ر جو ع کریں گے ۔

admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *