Home سرگودھا بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حیت پر پور ی قو م اپنی افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی لیکن شا ہ محمو دقریشی پی ٹی آئی حکو مت کی بدترین نا کا میوں سے قو م کی تو جہ ہٹا نے کیلئے جنگ کا شوشہ چھوڑ ر ہے ہیں، پی ٹی آئی حکو مت یا د ر کھے حکومتی نا کا میوں کی ا ب پر د ہ پو شی نہیں ہو سکے گی موجود ہ نا اہل حکو مت کے خلا ف چیئرمین بلاو ل بھٹوزرداری لا نگ ما رچ کی جو کا ل د یں گے جیا لے بڑھ چڑھ کر ا س لا نگ ما رچ میں حصہ لیتے ہو ئے نا اہل حکمرا ن ٹو لہ کو گھر بھیج د یں گے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

آزاد روڈ پر ریت، بجری تکے کباب والوں کا قبضہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عملہ انکروچمنٹ کی مبینہ ملی بھگت سے آزاد روڈ پر ریت’ بجری والوں کا ق…