Home دنیا ہلیری کے بعد مائیکل بلومبرگ بھی صدارتی الیکشن سے آؤٹ

ہلیری کے بعد مائیکل بلومبرگ بھی صدارتی الیکشن سے آؤٹ

ہلیری کلنٹن کے بعد امریکی میڈیا ٹائیکون مائیکل بلومبرگ نے بھی امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کاعلان کردیا۔
واشنگٹن(آئی این پی)اپنے بیان میں مائیکل نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے ریپبلکن سیاستدان اور موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرا سکتے ہیں لیکن کئی ممکنہ امیدواروں کی فہرست میں سے ان کا ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے حتمی صدارتی امیدوار بنایا جانا کافی مشکل ہو گا۔یاد رہے کہ آئندہ سال کے امریکی صدارتی الیکشن کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے 14 سیاستدان میدان میں ہیں۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حی…