Home Uncategorized آزاد روڈ پر ریت، بجری تکے کباب والوں کا قبضہ

آزاد روڈ پر ریت، بجری تکے کباب والوں کا قبضہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عملہ انکروچمنٹ کی مبینہ ملی بھگت سے آزاد روڈ پر ریت’ بجری والوں کا قبضہ جبکہ دونوں اطراف تکے ’ کباب والوں نے فٹ پاتھوں کیساتھ ساتھ سڑک پر بھی قبضے کررکھے ہیں بلدیہ سرگودھا کا عملہ انکروچمنٹ آنکھیں بند کئے ہوئے ہے اسی طرح ٹریفک وارڈنز کو بھی اس روڈ سے کوئی دلچسپی نہیں جبکہ گولچوک کے چاروں اطراف پارکنگ کی وجہ سے شہر کے بازاروں میں ٹریفک کا جام ہونا معمول بن کر رہ گیا ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر’ڈی پی او سرگودھا سے اس صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also

بھارتی جا ر حیت پر قو م افوا ج کے شانہ بشانہ ہو گی ،تسنیم قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویثرنل صدر ن پیپلزپارٹی تسنیم احمدقریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جا ر حی…